قصابوں کی من مانیاں‘پانی ملے گوشت کی فروخت کھلے عام شروع‘

ڈیرہ ا سماعیل خان(شازیہ منیرانوسٹی گیشن ٹیم)قصابوں کی من مانیاں‘پانی ملے گوشت کی فروخت کھلے عام شروع‘ضلعی انتظامیہ قصابوں سے مل گئی‘عوامی وتجارتی حلقوں کااحتجاج۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان شہر‘ڈیال روڈ‘مریالی‘بستی درکھانوالی‘ٹانک اڈہ اورامامیہ گیٹ ودیگرعلاقوں میں قصابوں نے پانی ملاگوشت فروخت کرنے کاسلسلہ کھلے عام شروع کررکھاہے۔جس سے شہری مختلف بیماریوں کاشکار ہورہے ہیں اس خطرناک صورتحال کے باوجودانتظامیہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔عوامی وتجارتی حلقوں نے صوبائی حکومت اورکمشنرڈیرہ سے اس بارے فوری کارروائی کامطالبہ کیاہے۔

0 comments

Write Down Your Responses