سمسٹر خزاں 2013 میں کتابیں موصول نہ ہوئی ہوں تو وہ فوری رابطہ کریں
ڈیرہ غازیخان(جنید ملک سے). علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیراہتمام سمسٹر خزاں 2013 میں میٹرک ، ایف اے ، بی اے ، ایم اے ، ایم ایڈ ، ایم ایس سی کلاسز میں 22 جولائی تا 16 ستمبر داخلہ لینے والوں کو اگر کتابیں موصول نہ ہوئی ہوں تو وہ فوری طو رپر علاقائی دفتر یا فون نمبر 064-9260386-87 پر رابطہ کریں . یہ بات ریجنل ڈائریکٹر غلام حسین کھوسہ کی طرف سے جاری کردہ مراسلہ میں کہی گئی ہے .
0 comments
Write Down Your Responses