بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ آج منائی جائیگی

سرگودھا (بیورو رپورٹ) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ آج منائی جائیگی پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنماؤں نے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور میاں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریبات منانے کی ہدایت کی ہ

0 comments

Write Down Your Responses