جلد با ز ی کی بجا ئے تمام قا نونی تقا ضے پو ر ے کر تے ہو ئے اور لوکل گور نمنٹ ایکٹ میں تمام سقم دور کر کے بلدیاتی الیکشن کر وا ئے جا ئیں

سرگودھا(ڈپٹی انوسٹی گیشن انچارج سیل چوہدری رحمان) ڈ ویثرنل کوار ڈ ینیٹر پا کستان پیپلز پارٹی و سا بق و زیر مملکت تسنیم ا حمد قریشی ضلعی صدر را نا حا کم خا ن ایڈ و کیٹ ضلعی سئینر نا ئب صدر ملک حا مد نو از اعوان نے کہا ہے کہ جلد با ز ی کی بجا ئے تمام قا نونی تقا ضے پو ر ے کر تے ہو ئے اور لوکل گور نمنٹ ایکٹ میں تمام سقم دور کر کے بلدیاتی الیکشن کر وا ئے جا ئیں پا ر لیمنٹ کی طر ف سے الیکشن شیڈ ول میں توسیع کر نے کی قرار دا د کے با و جو د الیکشن 7دسمبر کو کر وا نے کی ز د سمجھ سے با ہر ہے پا کستان پیپلز پارٹی بلدیاتی الیکشن کیلئے با لکل تیا ر ہے لیکن الیکشن کمیشن خو د بھی انتخا ب کر ا نے کی پو ز یشن میں نہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ا نہوں نے پیپلز سیکرٹریٹ میں بلدیاتی انتخا بات کے حوا لہ سے منعقد ہ اجلا س کے شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ا نہوں نے کہا کہ متوقع بلدیاتی انتخا با ت میں تا ر یخی دھا ند لی کا پلا ن بنا یا گیا ہے ا گر دھا ند لی ہو ئی تو ملک و جمہور یت کیلئے نقصان دے ہو گی بلدیاتی انتخا با ت ما ر چ تک ملتو ی کر نے سے تمام انتظا ما ت ا حسن طریقہ سے مکمل ہو جائیں گے 

0 comments

Write Down Your Responses