سانگھڑضلع بھر میں موبائل فون سروس بند زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی

سانگھڑ( رانا ثقلین راجپوت ڈسٹرکٹ رپورٹرایم وی این نیوز) سانگھڑ میں مطا بق محر م الحرام کی سیکورٹی کے حوالے سے صبح دس بجے اچا نک موبا ئل فون سروس بند ہو گئی جس سے لوگوں کی پرشا نیوں میں اضا فہ ہو گیا عوام کا کہنا ہے کہ نو محر م کو بڑے جلوس بھی نہیں ہو تے اور اس حوالے سے سانگھڑ پر امن ضلع رہا ہے مگر پھر بھی مو با ئل فون سروس بند کی گئی ہے جس کا جواز نہیں بنتا موبا ئل فون سروس بند کر نے سے انسانی زندگی اپنے آپ تک محدود ہو گئی ہے اس سے پہلے سانگھڑ میں کبھی بھی سروس کو بند نہیں کیا گیا ۔عوام نے یہ بھی شکوہ کیا ہے کہ اگر موبا ئل فون سروس بند کر نی تھی تو الیکٹرونکس اور پرنٹ میڈیا پر اس کی پہلے تشہیر کر نی چا ئیے تھی۔اچا نک ا س طرح کا اقدام کر نے سے سیکورٹی کے حوالے سے حکو متی نا اہلی سا منے آ چکی ہے ۔ عوام کا کہنا ہے کہ سروس کو بند کر نے سے سیکورٹی انتظا مات کو بہتر کر نے چا یئے 

0 comments

Write Down Your Responses