حا صل پو ر میں بلد یا تی ا لیکشن کا ا علا ن ہو تے ہی شہر میں سیا سی ڈھیر آبا د

حا صل پو ر (انویسٹی گیشن ٹیم)حا صل پو ر میں بلد یا تی ا لیکشن کا ا علا ن ہو تے ہی شہر میں سیا سی ڈھیر آبا د ہو نے لگے امید واروں نے ہر حلقے میں جو ڑ تو ڑ شر و ع کر د یے ہر حلقے میں ا مید واروں نے لو گو ں سے ملنا شر و ع کر د یا ہے تفصیل کے مطا بق حا صل پو ر میں بلد یا تی ا لیکشن کاا علا ن ہو تے ہی شہر کے ہر حلقے میں گہما ں گہمی شر و ع ہو گئی ہر بلد یا تی ا مید وار نے شا م کے بعد ا پنے اپنے ڈ ھیر�آ با د کر نے شر و ع کر د یے ہیں بہت سے حلقو ں میں ر شتے دار �آمنے سا منے ہیں ہر کو ئی ا مید وار لو گو ں سے مختلف و عد ہ کر ر ہے ہیں جب سے جما عتی بنیا دو ں پر ا لیکشن کا ا علا ن ہو ا ہر ا مید وار نے مختلف جما عتو ں سے ر ا بطے شر و ع کر د یے ہیں شہر میں تین گر و پ بٹر ھ چٹر ھ کر بلد یا تی ا لیکشن میں حصہ لے ر ہے ہیں چیمہ گر و پ ،وڑا یچ گر و پ ، مسلم لیگ ن گر و پ ، جو کے ہر حلقے میں ا پنے ا پنے ا مید وار لے کر آ ر ہے ہیں مگر مسلم لیگ ن کے ہر حلقے میں تین سے چا ر ا مید وار نظر آ ر ہے ہیں مسلم لیگ ن کو ہر حلقے میں ٹکٹیں د ینے کے معا ملے میں کا فی دشو اری کا سا منا ہے جب اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کی مقا می قیا د ت محمد ا فضل گل ا یم پی ا ے سے ر ا بط کیا گیا تو انہو ں نے کہا کہ ہم میاں نو از شر یف کی میر ٹ کی پو لیسی پر عمل کر یں گے ہر حلقے میں صا ف اور شفا ف ا مید وار سا منے لے کر ا ئیں گے اور ا نشا ء ا ﷲپو ر ے شہر میں کلین سو یپ کر یں گے 

0 comments

Write Down Your Responses