رسمِ قل
نوشہرہ(ایم وی این نیوز ) شکیل خان (امریکہ) کی زوجہ نیویارک میں وفات پاگئیں۔ جس کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ وہ امان اللہ خان (انگلینڈ) کی بہن تھیں۔ اور صحافی محمود خان کی کزن تھیں۔ انکی رسم قل کل بروزِبدھ شیدومحلہ خان خیل میں ادا کی گئی
حالیہ موضوعات
سب سے زیادہ دیکھی گئی
زیر بحث تبصرہ
Popular Posts
0 comments
Write Down Your Responses