بچے مشتقبل کا سرمایہ ہیں :ایم پی اے خلیفہ وریام فقیر خاصیخلی

سانگھڑ( ایم وی این نیوز)گرین اور بالک دوست تنظیم کی جانب سے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے گڑھنگ بنگلو ہائی اسکول میں ایک روزہ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ایم پی اے خلیفہ وریام فقیر خاصیخلی نے کی جبکہ ایم پی اے سعید کان نظامانی سیکٹریٹری شوشل ویلفیر نور محمد لغار ی ۔مجید منگریو اﷲ وریو بھن کیے علاوہ بڑی تعداد میں بچوں کواتین اور مردوں نے شرکت کی اس موقع پر کانفرنس کے تمام انتظامات بچوں کے حوالے تھے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے خلیفہ وریام فقیر خاصیخلی کا کہنا تھا کہ بچے مشتقبل کا سرمایہ ہیں آج کے پروگرام کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ ہمارے بچے پاکستان کے حالات سے کتنی واقفیت رکھتے ہیں اسمبلی بیورکریشی سیاسی کرداروں کے بارے میں ان کی معلومات دیکھ کر خوشی ہوئی ان کا کہنا تھا کہ ہمارے حاں پرائمری ایجوکیشن تباہی کے کنارے پہنچ گیا ہے سیاسی بنیادوں پر ایجوکیشن میں پوستنگ ہوتی ہیں کرپشن سرعام عروج پر ہے کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں ہے ٹیچر اسکول نہیں جاتے سندھ ییونی ورسٹوں کی دگریوں کی کوئی اہمیت نہیں رہی MAپاس کو اپنے باپ کا نام لکھنا نہیں آتا جس کو اپنا نام نہ لکھنا آتا ہو وہ سندھ اور سندھ کی عوام کی کیا خدمت کرے گا والدین کو چاہیے کہ وہ اب بچوں کی تعلیم اور تربیت کی طرف خصوصی توجہ دیں ورنہ سندھ میں پڑھا لکھا نوجوان تلاش کرنا مشکل ہوجائے گا سعید خان نظامانی کا کہنا تھا کہ اس طرح کی بچوں کی کابفرنس پورے سندھ میں ہونی چاہیے تاکہ ہمارے نوجوانوں کو سبق مل سکے بیورو کریسی اور سیاست دانوں کو ان کا آئینہ نظر آسکے سیکٹریٹری شوشل ویلیفر نور محمد لغاری کا کہنا تھا کہ بہت جلد اسمبلی سے چالڈ میرج قانون پاس ہوجائے گا جس کے بعد18سال سے کم عمر بچی کی شادی غیر قانونی ہوجائے گئی مولوی اور نکاح خواں بھی رجسڑڈ ہوں گئے چالڈ ارٹھارئی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر 20نومبر کو وزیر اعلیٰ سندھ کے قیام کا اعلان کریں گئے س ان کا کہنا تھا کہ سماجی تنظمیوں کو اس طرح کے پروگرام کروانے چاہیے ان کا ادارہ ان کی ہرممکن مدد کرے گا اس موقع پر بچوں نے شاندار انداز میں ٹیبلو بھی پیش کئے جن کو ھاضرین نے خوب سہرا اور خوب داد دی 

0 comments

Write Down Your Responses