سانگھڑ پہلی جما عت کی بچی پر استاد کا تشدد ،بچی کو دورے پڑنے لگے

سانگھڑ( رانا ثقلین راجپوت ڈسٹرکٹ رپورٹرایم وی این نیوز) سانگھڑ خبر کے مطا بق نظامانی محلہ میں واقع گورنمنٹ پرائمری اسکول سید صبغت اﷲشاہ شہیدمیں پہلی جماعت کی طالبہ کومل نظامانی کو اتفاقیہ دوات سے سیاہی گرنے پر استاد یا سین خا صخیلی آگ بھگو لہ ہو گیااور بچی کو تشدد کا نشانہ بنا یا جبکہ خو ف کی وجہ سے بچی بیمار پڑ گئی ہے اور خوف میں مبتلا ہے اس تمام صورت حال کے باوجود انتظامیہ نے کسی بھی قسم کا نوٹس نہیں لیا ۔چا ئلڈ پروٹیکشن کا عملہ بھی گہری نیند سو رہا ہے ۔طالبہ کے والدنے مطا لبہ کیا ہے کہ ای ڈی او یار محمد بالادی سمیت دیگر انتظامیہ کو اس کا نوٹس چا ئیے ۔

0 comments

Write Down Your Responses