ڈینگی کا واکو ں ،بینروں اور میڈ یا شیشن تصاویروں سے نہیں عملی اقدامات سے خاتمہ ہو گا

سر گو دھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل ) ڈینگی کا واکو ں ،بینروں اور میڈ یا شیشن تصاویروں سے نہیں عملی اقدامات سے خاتمہ ہو گا ۔جس پر حکومت تو جہ نہیں دے رہی۔ان خیالات کا اظہار محمد اشر ف باجوہ چوہد ری لیاقت علی، محمد اسلم گھمن اور افتخار سند ھو دیگر سیا سی سماجی حلقوں نے اپنے مشتر کہ بیان میں کہا۔انہو ں نے کہا سر کا ری نیم سر کاری اور پر ائیویٹ اداروں کے تشہیر اور واکو ں پر کروڑوں خرچ ہو رہے ہیں لیکن ڈینگی کے خاتمہ کیلئے ادویات سپرے کا کا م نہ ہو نے کے برابر ہے ۔انہو ں نے کہا حکومت کو چاہیے اس مسئلہ کو سنجیدگی سے لیں کر ڈینگی کے خاتمہ کیلئے عملی فوری اقدامات کرے ۔

0 comments

Write Down Your Responses