بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہوئے ضلع سانگھڑ میں تیزی آگئی ہے

سانگھڑ( ایم وی این نیوز)بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہوئے ضلع سانگھڑ میں تیزی آگئی ہے پی پی کے رہنما چوہدری عابد فاروق کی جانب سے یونین کونسل گجری کے عہداروں کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں بلدیاتی الیکشن کے ھوالے سے مشورے کئے گئے اس موقع پر چوہدری عابد فاروق کا کہنا تھا کہ روزانہ کی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کی تیاری کے حوالے سے اجلاس ہوں گئے جس میں روزانہ کی بنیاد پر علاقے میں ہونے والے کاموں کی تفصیل طلب کی جائے گئی چوہدری عابد فاروق کا کہنا تھا کہ جنرل الیکشن میں کام کرنے والے تجربہ کار ورکروں کا بھی اجلاس جلد طلب کیا جائے گا اور ورکروں کی کارگردگی کا بھی جائزہ لیا جائے چوہدری عابد فاروق کا کہنا تھا کہ ہر سیٹ میٹرٹ پر دی جائے گئی اور بلدیاتی الیکشن میں ہر سیٹ جیتنے کی بھرپور کوشش کی جائے گئی ان کا کہنا تھا کہ سانگھڑ کی تاریخ میں پہلی بار ضلع و تعلقہ چیرمین پی پی کے ہوں گئے اس موقع پر مولوی ننگر و دیگر عہداروں نے بھی چوہدری عابد فاروق کو مختلف تجاویز دی

0 comments

Write Down Your Responses