ملک کے دیگر شہروں کی طرح سانگھڑ میں بھی مجالس کا سلسلہ جاری

سانگھڑ( ایم وی این نیوز)ملک کے دیگر شہروں کی طرح سانگھڑ میں بھی مجالس کا سلسلہ جاری ہے ضلع سانگھڑ میں31امام بادگاہوں مین زاکرین حضرت امام ھسین علیہ اسلام کی زندگی اور واقعہ کربلا پر تفصل سے روشنی دال رہے ہیں سانگھڑ میں 84برے ماتمی جلوس براامد ہوتے ہین جبکہ11تعزئے برآمد ہوتے ہیں اس کے علاوہ دیگر مقامات سے50چھوتے ماتمی جلوس بھی برآمد ہوتے ہیں سانگھڑ۔شہدادپور۔کھپرو۔ٹنڈوآدم سے بڑے ماتمی کلوس اور تعزئے برآمد ہوتے ہیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 20ہزار پولیس کے جوان جبکہ 400رینجرس کے اھلکار تعنیات کرنے کا فیصلہ کیا ہے حیدری اسکاوئس اس کے علاوہ ہوں گئے پولیس کی جانب سے ضلع میں مین کنٹرول روم قیام کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے دوسری جانب حیدری امام بادگاہ میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے جہاں علامہ وقار حسین نقوی نے امام حسین علیہ اسلام کی زندگی اور واقعہ کربلا پر تفسیل سے روشنی ڈالی انھوں نے توحید پر بھی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم سب کا توحید پر ایمان اور یعقین ہے

0 comments

Write Down Your Responses