سانگھڑ شیشن جج سانگھڑ کا تبا دلہ کر دیا گیا

سانگھڑ( ایم وی این نیوز) چیف جسٹس ہا ئی کورٹ جناب جسٹس مقبول با قر کے حکم پر سیشن جج سانگھڑ محبوب علی جوا ھری کا تبا دلہ ضلع گھو ٹکی کر دیا گیا ہے ۔جبکہ انکی جگہ لیبر کورٹ حیدر آباد سے ساغر حسین زیدی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سانگھڑ مقرر کیا ہے ۔سیشن جج سانگھڑ ساغر حسین زیدی نے چارج لے کر اپنا کام شروع کر دیا ہے ۔

0 comments

Write Down Your Responses