ریجنل یونین آف جرنلسٹ نے عالمی یوم صحافت کے موقعہ پر صحافیوں کو اسناد ایواڈ

خانیوال (انچارج انویسٹی گیشن) خانیوال، عالمی یوم صحافت کے موقعہ پر ریجنل یونین آف جرنلسٹ پنجاب کی جانب سے جنرل سیکرٹری ضلع خانیوال رضا جعفری ایڈووکیٹ نے بہترین صحافتی کردار پرممتاز صحافیوں چوہدری اصغر سہیل،سید عاصم عباس شاہ،چوہدری محمد ارشد اقبال،سید واجد علی نقوی ،میاں محمدعارف،چوہدری عرفان اکرم ،رانا رفاقت معاویہ،رانا اصغر محسن کو حسن کارکردگی کی اسناد سے نواز ا۔اس سلسلہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد خانیوال میں کیا گیا تھا

0 comments

Write Down Your Responses