چیر مین سٹی فرینڈ ز گر و پ و امیدوار چیر مین سٹی کونسل 140/1چو ہد ر ی محمد شفیق سندھو اپنڈ کس کے آ پریشن کے بعد تیزی سے صحت یا بی

سرگودھا(ڈپٹی انوسٹی گیشن انچارج سیل چوہدری رحمان) چیر مین سٹی فرینڈ ز گر و پ و امیدوار چیر مین سٹی کونسل 140/1چو ہد ر ی محمد شفیق سندھو اپنڈ کس کے آ پریشن کے بعد تیزی سے صحت یا ب ہو ر ہے ہیں رکن قو می اسمبلی چو ہد ر ی حامد حمید ر کن صو با ئی اسمبلی عبدا لرزاق ڈھلوں اور مختلف سیاسی و سما جی شخصیا ت نے شفا ء ہسپتال سرگودہا میں ان کی عیا د ت کی اور جلد صحت یا بی کیلئے دعا کی ا س مو قع پر چو ہد ر ی شفیق سندھو نے اپنی عیا د ت کیلئے آنے وا لی سیاسی وسما جی شخصیا ت کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ دوست احبا ب نے میر ی مجا ز پرسی کر تے ہو ئے میر ے لیے جن نیک تمنا ؤ ں کا اظہا ر کیا ہے میں اس کیلئے ان کا ممنو ن و مشکو ر ہو ۔

0 comments

Write Down Your Responses