وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل جوزف ووٹل کی ملاقات

اسلام آباد (ایم وی این نیوز )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل جوزف ووٹل سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم سے کمانڈر امریکی سینٹ کام نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ خواجہ آصف اور وزیر دفاع خرم دستگیر بھی موجود تھے ۔ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات ،تعاون اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

,

0 comments

Write Down Your Responses