ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبات نہ مانے جانے پر بنی گالا کی طرف لانگ مارچ


پشاور (ایم وی این نیوز) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات نہ مانے جانے پر بنی گالا کی طرف لانگ مارچ اور صوبائی اسمبلی کے سامنے اپنی ڈگریاں جلانے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائی ڈی اے کے چیئرمین ڈاکٹر عالمگیرخان نے کہا کہ گزشتہ تین ماہ سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں‘ لیکن صوبائی حکومت نے آج تک ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہیں کئے ہیں

,

0 comments

Write Down Your Responses