شاہد خاقان عباسی کے مشیروں کون کون ہے آپ بھی پڑھے

اسلام آباد (ایم وی این نیوز )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے مشیران کے حتمی نام بھی سامنے آگئے جس میں سرتاج عزیز کوڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن مقرر کردیا گیا ہے۔ امیر مقام ،سردار مہتاب ،عرفان صدیقی ،جام معشوق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے مشیر ہونگے جبکہ ناصر جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر برقرار رکھا گیا ہے ۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو اب ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن مقرر کیا گیا ہے ، انکا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہو گا

,

0 comments

Write Down Your Responses