سندھ میں امن وامان کی صورت حال بہتر ہے


کراچی(ایم وی این نیوز)سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انور نے سیہون شریف میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہے، لعل شہبازقلندر کے مز ارکے لیے جلد سیکیورٹی پلان ترتیب دیاجائے گا۔سیہون شریف میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے لیکن اس وقت میڈیا میں کچھ بھی شئیر نہیں کیا جا سکتا،عمران خان کے بارے پوچھے جانے سوال سے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پر الزامات لگ رہے ہیں ،جس کا جواب وہ خود ہی دے سکتے ہیں ،اس حوالے سے ان کا مستقبل عوام کے سامنے ہے۔

,

0 comments

Write Down Your Responses