زرداری کے ہوتے ہوئے پیپلز پارٹی قبول نہیں ہے

اسلام آباد (ایم وی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری کے ہوتے ہوئے پیپلز پارٹی قبول نہیں ہے ، مائنس زرداری بلاول بھٹو کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں ، سکھر میں جلسے سے خطاب کر وں گا ، پی ٹی آئی سندھ کی ہندو برادری اور اقلیتوں کو احترام کر تی ہے ، سندھ سے لوگوں کے لا پتہ ہونے پر تفتیش ہے ۔ عمران کان کا کہنا تھا کہ چودھر ی نثار سے کافی عرصے سے ملاقات نہیں ہوئی ، ن لیگ دیگر مقدمات میں ناکام ہو نے پر عائشہ گلا لئی کو میدان مین لائی ،بہت جلد پتہ چل جائے گا کہ عائشہ گلا لئی نے کتنے پیسے لئے ہیں۔عائشہ گلا لئی کے فون کو فرانزک ماہرین سے ٹیسٹ کروایا جائے ، میں نے الزام نہیں لگایا کہ اپنا فون فرانزک کے لئے دوں ، الزامات ثابت ہوئے تو ٹرائل کے لئے پیش ہو ں گا ۔پارلیمنٹ برطانوی طرز پر آزاد کمیشن بنائے تو تحقیقات کے لئے پیش ہو جاؤں گا ۔

,

0 comments

Write Down Your Responses