نواز شریف کی نظر ثانی درخواستوں کو سپریم کورٹ نے نمبر الاٹ کردیا


اسلام آباد (ایم وی این نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی نظر ثانی درخواستوں کو سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے نمبر الاٹ ہوگئے۔ رجسٹرار نے درخواستوں کو 297/17، 297/17اور 299/17 نمبر الاٹ کئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحق ڈار بھی جلد نظر ثانی درخواست دائر کرسکتے ہیں۔ اسحق ڈار کے بعد مریم نواز، حسین اور حسن نواز بھی نظر ثانی درخواست دائر کریں گے۔

,

0 comments

Write Down Your Responses