ٹریفک پولیس اے ایس آئی گلاب سنگھ نے محکمانہ کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا
تفصیل کے مطابق لاہور میں ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی گلاب سنگھ کی اپنے سرکل کے ڈی ایس پی کی کرپشن کے خلاف صبر جواب دے گیا جس کے بعد باقاعدہ طور محکمانہ تحریری شکایت بھی جمع کروا دی ۔ گلاب سنگھ کے مطابق ڈی ایس پی اکرام روٹ نمبر 102 اور 105 کے چالان نہیں ہو نے دیتا تمام وارڈن ان کا چالان نہیں کرتے چوک یتیم خانے کے پاس مارکیٹ کے باہر موٹرسائیکل اسٹینڈ سے بھی منتھلی لیتا ہے۔
0 comments
Write Down Your Responses