وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (ایم وی این نیوز)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کو سراہا ۔اس موقع پر آپریشن رد الفساد اور خیبر 4پر بھی بات ہوئی اور وزیر اعظم نے کہا کہ آپریشن رد الفساد میں پاک فوج نے شاندار کامیابیاں حاصل کیں ۔

,

0 comments

Write Down Your Responses