ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (ایم وی ای نیوز) ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کر دی۔ ریحام خان نے احتساب کمشن کے پاس پڑی درخواست ٹویٹ کر دی۔ درخواست میں فاریسٹ آفیسر پر چار کروڑ روپے کمشن بنانے کا الزام ہے اور کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ کروڑ پودوں میں سے ایک بھی نہیں لگایا گیا۔

,

0 comments

Write Down Your Responses