آصف عل زرداری کل شام اہم پریس کانفرنس کریں گے


اسلام آباد(ایم وی این نیوز)آصف علی زرداری نے کل شام 4بجے اسلام آبادمیں بلاول ہاﺅس میں اہم پریس کانفرنس کر لی ۔پریس کانفرنس کے دوران وہ ملکی اور بین الاقوامی صوررتحال پراظہار خیال کریں گے،جبکہ سیاسی مخالفین کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آصف علی زرداری کی احتساب عدالت پر بریت کے حوالے سے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے ان کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نواز شریف سے مک مکا قرار دیا تھا۔

,

0 comments

Write Down Your Responses