سیؤل میں ونٹراولمپکس کی تیاریاں شروع


سیول (ایم وی این نیوز)جنوبی کوریا میں ونٹر اولمپکس کی تیاریاں شروع ہوگئیں، سیؤل میں تین سو میٹر طویل واٹر سلائیڈ لگا دی گئی ۔
ونٹر گیمز کی تشہیر کے لیے ونٹر اولمپکس کی انتظامیہ نے سیؤل میں دو روزہ میلے کا اہتمام کیا ہے ، میلے میں آ نے والوں کے لیے 300 میٹر طویل واٹر سلائیڈ لگائی گئی ہے، جس پرشہری خوب مزے اڑارہے ہیں ۔فیسٹیول کے پہلے روز شہریوں نے میوزیکل کنسرٹ بھی انجوائے کیا، ونٹر اولمپکس جنوبی کوریا کے علاقے پیونگ چانگ میں اگلے سال منعقد ہوں گے ۔

,

0 comments

Write Down Your Responses