صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کل جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کریں گے

لاہور(ایم وی این نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کل جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کریں گے۔
اعلامیے کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کل صبح 10بجے کریں گے ،جبکہ طلبا کی سہولت کے لئے تعمیلی اداروں کی ویب سائٹ پر بھی رول نمبر کے ذریعے نتائج معلوم کئے جاسکیں گے۔امیدواراپنارول نمبر 80029 پرایس ایم ایس کر کے نتیجہ معلوم کر سکیں گے۔

,

0 comments

Write Down Your Responses