ڈی جی آئی ایس پی آر سے 9رکنی ا فغان میڈیا کے وفدکی ملاقات



راولپنڈی(ایم وی این  نیوز)ڈی جی ائی ایس پی آر سے ا فغان میڈیا کے وفد نے ملاقات کی ہے ،جس میں پاک افغان سرحدی امور،باہمی تعلقات کے لئے میڈیا کے کردار پر گفتگوہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان میڈیا وفد کو ایک ہفتے کے لیے پاکستان آیا ہو ا ہے ،جس میں ان کو پاکستان کے مختلف علاقوں سمیت شمالی وزیرستان کا دورہ بھی کرایا جائے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لئے کام کر رہے ہیں۔

,

0 comments

Write Down Your Responses