گوگل بھی پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی خوشیوں میں شریک


اسلام آباد(ایم وی این نیوز)قوم آج اپنا 70واں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منا رہی ہے ،ملک کے اندر ہر شہر اور قصبے میں جشن آزادی کی تقریبات جاری ہیں ،پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے سرچ انجن گوگل بھی میدان میں آگیا،جس میں انہوں نے اپنے مرکزی صفحے کو پاکستان پرچم سے سجادیا گیا ہے۔

,

0 comments

Write Down Your Responses