اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے 35ملازمین کو میڈلزدینے کی تقریب

راولپنڈی(ایم وی این نیوز)جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر ز میں اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے 35ملازمین کو میڈلزدینے کی تقریب ہوئی ،جس میں اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے سائنسدانوں ،انجینیرزاور دیگرحکام کو میڈلز سے نواز گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل نے آفیشلز کو میڈلز دیے۔

,

0 comments

Write Down Your Responses