پشاور میں ڈینگی کے وار جاری، مزید 27 افراد ہسپتال داخل

پشاور (ایم وی این نیوز)پشاور میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے متاثرہ مزید 27 افراد کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا جس کے بعد مریضوں کی تعداد 700 سے زائد ہو گئی ۔مطابق پشاور میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور اب تک 5 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ مزید 27 افراد کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا جس سے مریضوں کی تعداد 700 سے زائد ہو گئی۔ انتظامیہ کو ہسپتال میں عملے کی کمی کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے ادھر پنجاب کے محکمہ صحت کی ٹیم مریضوں کے علاج معالجے کیلئے پشاور پہنچ چکی ہے 

,

0 comments

Write Down Your Responses