ڈی جی اسپورٹس بورڈ عہدے پر بحال


بہاول پور( ایم وی این نیوز ) طارق جاوید علی سیکرٹری پاکستان سلنگ شاٹ فیڈریشن نے پریس کانفرنس کرتے ہو ئے بتایا کہ حلقہ سپورٹس بھی بہت خوش ہے کہ ڈائریکٹر جنرل اختر نواز گنجیرا بحال ہو گے ہے ہم سب ان کو مبارک باد پیش کرتے ہے اور امید کرتے ہیں سپورٹس میں جو نظام خراب ہو گیا تھا وہ اب دوبارہ ٹھیک ہو جائے جائے گا۔ ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کو 25اپریل کو تین ماہ کیلئے عہدے سے معطل کیا تھا اور اس دوران ان کے خلاف انکوائری بھی کی گئی جبکہ وہ تمام انکوائریوں میں کلیئر پائے گئے اور ان کے خلاف کوئی بد عنوانی ثابت نہیں ہوئی ۔.سپورٹس مین ہمیشہ پرموشن کرتا ہے نہ کہ کرپش

0 comments

Write Down Your Responses