پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مٹھائیاں تقسیم ،سرمایہ کاروں نے گو نواز گو کے نعرے


کراچی (ایم وی این نیوز)پاناما کیس میں وزیراعظم کی نااہلی کے بعدپاکستان سٹاک ایکس چینج میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔سرمایہ کاروں نے گو نواز گو کے نعرے لگائے۔  پاناما کیس میں وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے جشن منانے کا سسلسلہ جاری ہے لیکن پاکستان سٹاک ایکس چینج میں بھی سرمایہ کاروں کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور گو نواز گو کے نعرے لگائے گئے۔

0 comments

Write Down Your Responses