وزارت عظمیٰ کے لئے میرا نام محض قیاس آرائیاں ہیں:خواجہ آصف

اسلام آباد (ایم وی این نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کیلئے میرا نام محض قیاس آرائیاں ہیں، نواز شریف 2018تک پاکستان کے وزیراعظم رہیں گے۔
عمران خان کی لاہورمیں دھماکے کی شدید مذمت،قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ حکومت اپنی 5سالہ مدت پوری کرے گی اورنواز شریف 2018تک پاکستان کے وزیراعظم رہیں گے۔ وزیر دفاع سے سوال کیا گیا کہ اس کا مطلب فیصلہ آپ کے حق میں آ رہا ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ صبر کریں، پوری قوم کے سامنے فیصلہ آ جائے گا جبکہ اس موقع پر خواجہ آصف نے وزیر داخلہ کی ناراضی سے متعلق تبصرے سے بھی گریز کیا۔

,

0 comments

Write Down Your Responses