ں میجز جہانزیب شہید

پشاور(انویسٹی گیشن ٹیم) دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں میجز جہانزیب شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا جس کےنتیجے میں میجر جہانزیب شہید ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی سے 3 دہشت گرد بھی مارے گئے تاہم دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔

0 comments

Write Down Your Responses