تعزیتی اجلاس

سرگودھا(ایم وی این نیوزبیورورپورٹ) یونین آف جرنلسٹس (ورکنگ) کا شاہین فاروقی کے ماموں کی وفات پر تعزیتی اجلاس،ا جلاس صدارت ذوالفقار ہاشمی نے کی ،اجلاس میں میان محسن ،محمد بلال، ضیاالحق، سیف خان، آفاق گوندل، ملک نواز، ماریہ مغل، ملک عابد، آصف جوئیہ و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں معروف صحافی شاہین فاروقی کے ماموں بھیرہ میں وفات پر اظہار تعزیت کی اوراللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مر حوم کو جنت الفردوس اور وارثین کو صبر جمیل عطا فرمائے

0 comments

Write Down Your Responses