سابق وزیر اعلیٰ سند ھ لیاقت علی جتوئی کا میہڑ میں جلسے عام سے خطاب

میہڑ(ایم وی این نیوز) سابق وزیر اعلیٰ سند ہ لیاقت علی جتوئی نے میہڑ میں جلسے عام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کے مینے اپنی عوامی اتحاد پارٹی کو مسلم لیگ (ن) میں ضم کیا مگر وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جانب مجھے اور میرے دوستوں کومسلسل نذرانداز کیا گیا اس لئے مینے مسلم لیگ (ن) کے سندہ کے کوآرڈینیٹر کے عہدے سے استفیٰ دیا میاں نواز شریف نے ہم سے واعدے کئے تھے جو اس نے پورے نہیں کئی اب میں جوبھی سیاسی فیصلہ کروں گا وہ عوام اور میرے دوستوں کے فائدے میں ہوگا شہید زولفقار علی بھٹوکے دور میں ،میں پیپلز پارٹی میں رہ چکا ہوں میری مخالفت کرنے والے پیپلز پارٹی میں نئے ہیں مجھے مخالفین سے مقابلہ کرنا آتا ہے میری مخا لفت کرنے ولے اسلام آباد کا راستہ بھول جائینگے لیاقت علی جتوئی نے مزید کہا کے 2013کی الیکشن میں مجھے اور میرے بیٹے اورمیرے دوستوں کو دھاندلی کر کے ہارایا گیا اور نتیجے تبدیل کئی گئے اور مجھے سیاسی منظر سے ھٹانے کی بات کرنے والے بہت جلدخود سیاسی منظر سے ھٹ جائیگے لیاقت جتوئی نے کہا کہ میری زمینوں جائیدادوں پر قبضے کئی گئے اور جھوٹے مقدمات درج کئی گئے .دہشتگردوں کے لئے کراچی میں آپریشن کیا جارہا ہے پوری سند ھ ہمیں کیوں نہیں اس موقع پر جلسے کو نیاز برڑو،سید الطاف حسین شاہ،کریم علی جتوئی،ڈاکٹر عباس علی مہیسر، ایڈووکیٹ ذولفقار کھوکھر اور دیگر نے نے خطاب کیا . 

0 comments

Write Down Your Responses