آج لا ل حویلی کے سرداروں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں

سر گو دھا (آصف جوئیہ انچارج انویسٹی گیشن سیل) سابق ایم این سیدجاوید حسنین شاہ گر وپ کے مضبوط ترین امیدوار چوہدری احمد یا ر میکن انشاء اللہ کا میاب ہو نگے۔انکی کا میابی نو شہ دیوار لکھی جا چکی ہے،ان کی کامیابی سے لال حویلی کی دیواریں ھل جائینگی۔ان خیالات کا اظہار چوہدری افتخار حسین گوندل سابق نائب نا ظم نے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ لال حویلی کے جاگیرداروں نے 12سالہ دور میں یونین کو نسل میں کوئی تر قیاتی کام نہیں کر وائے جسکا علم یونین کو نسل کے ہر امیر غریب شخص کو معلوم ہے ۔بلکہ یہ 12سالہ دور میں ساری سیاست لال حویلی کے اندر گھومتی رہی اور عوام پر یشانی میں مبتلا رہے جسکی وجہ سے آج لا ل حویلی کے سرداروں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں اور انکو یونین کونسل میں کوئی وائس چیئرمین نہ مل سکا۔سید جا وید حسنین شاہ سابق ایم این اے کے انتہائی مضبوط امیدوار چوہدری احمد یا ر میکن چیئرمین اور چوہدری اعجاز حسین میکن وائس چیئرمین کی کامیابی اب یقینی ہو گئی ہے 

0 comments

Write Down Your Responses