سستا با ز ا ر میں آٹا سپلا ئی نہ کر نے پر محکمہ خوراک کا فلو ر مل پرچھا پہ

سر گو دھا (آصف جوئیہ انچارج انویسٹی گیشن سیل) وزیر اعلٰی پنجا ب کے حکم پر لگا ئے جا نے والے سستا با ز ا ر میں آٹا سپلا ئی نہ کر نے پر محکمہ خوراک کا فلو ر مل پر اچا نک چھا پہ ۔ مل مالکا ن نے محکمہ خوراک کے افسران سے کا ر سرکا ر مز ا حمت کر تے ہو ئے سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دیں ۔ محکمہ خوراک سرگودھا کے ذرائع کے مطابق ڈسٹر کٹ فوڈ کنٹر و لر محمد اسلم ۔ اے ایف سی محمد خا لد اور فوڈ انسپکٹر حا فظ محمد منیر سمیت دیگر اہل کاروں پر مشتمل ٹیم نے کباڑی با ز ا ر میں قا ئم سردار فلو رمل کو سبسڈی پر فراہم کئے جا نے والی سر کا ر ی گند م کا ریکارڈ اور فر ضی کھا تہ جا ت قبضے میں لے لئے اور مل ما لکا ن زاہد اسلا م اور طا ہر اسلا م کو مل کا گو دام چیک کر وانے کا کہا تو انہو ں نے انکا ر کر تے ہو ئے سرکا ر ی عملہ سے مز ا حمت کی اور سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دیں ۔ تھا نہ اربن ایر یا پولیس نے ڈسٹر کٹ فوڈ کنٹر و لر کی رپورٹ پر مذکور ہ مل ما لکا ن کے خلا ف کا ر سرکا ر مز احمت سمیت دیگر دفعات کے تحت مقد مہ در ج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے ۔

0 comments

Write Down Your Responses