ہندو خاندان کاقبول اسلام

بہاول پور ( ایم وی این نیوز انویسٹی گیشن ٹیم ) ہندو خاندان کاقبول اسلام تفصیل کے مطابق اسلامی کالونی کے رہائشی عمران رام انیتا،نے دوبچوں سمیت جامع مسجد بستان عزیز کے خطیب مولانا شعیب احمد کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا اسلام قبول کرنے کے بعد انکے اسلامی نام محمدحسین عائشہ صدیقہ محمدحسن اورمحمدعمر رکھے گئے اس موقع پر نمازیوں کی کثیرتعدادنے قبول اسلام کرنے والے خاندان کو مبارکباددی بعدازاں مولاناشعیب احمدنے دعاکرائی اس موقع پراسلام قبول کرنے کی خوشی میں نمازیوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی 

0 comments

Write Down Your Responses