سانگھڑ اہل سنت والجما عت کی ریلی ہزاروں کی تعداد میں عوام کی شرکت

سانگھڑ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ایم وی این نیوز) اہل سنت ولالجماعت اور دیگر مذہبی جما عتوں کی جانب سے سا نحہ راولپنڈی کے خلاف ہڑتال کی کال پر ریلی نکا لی گئی اس مو قع پر شہر بھر کے تمام کاروباری مراکز بند کئے گئے تھے ۔ریلی عید گاہ چو ک سے پریس کلب تک پہنچی جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی ریلی کے شرکا ء سے خطاب کر تے ہو ئے قاری سلطان نے کہا کہ سانحہ راولپنڈی کی پر زور الفا ظ میں مذمت کر تے ہیں اور حکو مت سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ شہداء کے ورثاء اور اور تاجروں کی املاک کے نقصان کا فوری پراذالہ کیا جا ئے جبکہ دہشت گردوں کو فوری طور پر گرفتا ر کر کے قرار واقعی سزا دی جا ئے اس مو قع پر مفتی حنیف لغاری ،مولانا عبدالمقبول،چیمبر آف کامرس کے عہدایدار اور دیگر افراد بھی موجود تھے جبکہ ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء نے بھی آج عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ کیا ہے 

0 comments

Write Down Your Responses