ٹنڈوآدم میں ریٹائرڈ آرمی کے کمانڈوز کے گھر چوری،چور چار لاکھ روپے نقد اور جیولری لے اڑے۔

سانگھڑ(رانا ثقلین رضا راجپوت ایم وی این نیوز) ایس۔ایس۔جی ریٹائرڈ کمانڈوز دین محمد راجپوت کی گھر چوری کی واردات ،چور ٹھنڈی رات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہزاروں روپے کی جیولری اورچار لاکھ روپے لے اڑے،تفصیلات کے مطابق آرمی کے ریٹائرڈ فوجی دین محمد راجپوت جو کہ ٹنڈوآدم کے علاقے عبدااللہ ٹاؤن میں رہائش پذیر ہیں چند نامعلوم افراد نے رات کے ٹائم گھر میں داخل ہو کر ہزاروں روپے کی نقدی اور جیولری لے اڑے ،عوام الناس کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کرائم پر کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے 

0 comments

Write Down Your Responses