کون کہتا ہے کہ پا کستان میں ٹیلنٹ کی کمی ہے

سرگودھا (انویسٹی گیشن ٹیم)کون کہتا ہے کہ پا کستان میں ٹیلنٹ کی کمی ہے ایسا ہی ایک ٹیلنٹ سر گو دھا کے جھا ل چکیاں حیدرآباد ٹاؤن میں پا یاجاتا ہے حیدرآباد ٹاؤن کے رہائشی محمد حسن نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان میں اتنا ٹیلنٹ ہے کہ وہ سجن ٹنڈولکر کا ریکارڈ ٹوڑ سکتے ہیں ان میں اتنی قابلیت ہے کیو نکہ انکا قَد بھی ٹنڈولکر کے جیسا ہے اور ان کی شارٹ سلیکشن بھی Naturallyٹنڈولکر کی طرح ہے اگر انہیں مو قع دیا جائے تو انشاء اللہ وہ یہ ریکارڈ توڑ سکتے ہیں غربت کے با عث وہ ٹرائی نہیں کر سکے کیونکہ وہ کر ائے کے مکان میں رہتے ہیں اور ایک ہو ٹل جھا ل چکیاں کی مشہور دال پہ کا م کر تے ہیں۔

0 comments

Write Down Your Responses