اسپورٹس یو تھ ڈویلیمنٹ کو نسلوں کو مقا می سطح سے تحصیل سطح پر تشکیل کر کے انہیں فعال بنا ئیں

سرگودھا (بیورو رپورٹ) ڈسٹر کٹ سپورٹس آفیسر سرگودہا تشکر اقبال خان نے ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیل افسران پر زور دیا ہے کہ وہ اسپورٹس یو تھ ڈویلیمنٹ کو نسلوں کو مقا می سطح سے تحصیل سطح پر تشکیل کر کے انہیں فعال بنا ئیں اور اس کی اطلا ع تحریر ی و ای میل dossargodha @gmail.comپر دیں۔ انہوں نے یہ اقدام وزیر اعلی پنجاب و کمشنر سرگودہا ڈویژن کی ہد ایت پر اٹھا یا ہے تا کہ پنجا ب یو تھ فیسٹول 2013-14کے انعقاد کو یقینی و شفاف بنا یا جا سکے۔
ڈویژنل اسپو رٹس و یو تھ ڈویلمنٹ کو نسل سرگودہا کا اعلا ن
سرگودھا (بیورو رپورٹ) کمشنر سرگودہا ڈویژن اقبال محمد چوہا ن نے وزیر اعلی پنجا ب محمد شہباز شریف کی ہد ایت پر ڈویژنل اسپو رٹس و یو تھ ڈویلمنٹ کو نسل سرگودہا کا اعلا ن کر دیا ہے ۔ کو نسل کے کنوئینر ایم این اے محسن شاہ رانجھا ہو نگے۔ جبکہ ڈویژنل اسپو رٹس آفیسر سرگودہا کو کو نسل کا سیکرٹری مقر ر کیا گیا ہے ۔ دیگر ممبران میں ایم پی اے و صوبائی وزیر خوشاب ملک محمد آصف بھا ء، ایم پی اے بھکر عامر خان شہا نی، ایم پی اے سرگودہا عبدالرازق ڈھلوں اور بہا در عباس میکن ، ایم پی اے میا نو الی اما نت اللہ خان شادی خیل، آر پی او، چاروں اضلا ع کے ڈی سی اوز، ٹی ایم او سرگودہا کھلا ڑی ثوبیہ ظفر، سیکرٹر ی فٹبال ایسوسی ایشن سید افتخار شاہ ، سیکرٹر ی باسکٹ بال ایسوسی ایشن ملک ظفر محمود،سیکرٹر ی کر کٹ ایسوسی ایشن جلال اکبر، چیرمین ریجنل ہا کی بورڈ میاں ذاہد اقبال ، ڈائر یکٹر ایجوکیشن کا لجز، ای ڈی اوز کمیو نٹی ڈویلپمنٹ و تعلیم شامل ہیں۔ جبکہ کو نسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے کنونئیر کمشنر سرگودہا ڈویژن اقبال محمد چوہا ن اور ممبران میں آر پی اوسرگودہا چاروں اضلا ع کے ڈی سی اوز تحصیل میو نسپل آفیسر سرگودہا ، ڈائر یکٹر ایجوکیشن کا لجز، ای ڈی او تعلیم اور ڈویژنل اسپو رٹس آفیسر سرگودہا سیکرٹری ہو نگے۔

0 comments

Write Down Your Responses