ہارون آباد کے عمران نامی سبزی فروش کو مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پرپانچ ہزار روپے جرمانہ

ہارون آباد (انویسٹی گیشن ٹیم ایم وی این نیوز ) مقامی اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد آصف محمود نے مین بازار ہارون آباد کے عمران نامی سبزی فروش کو مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پرسبزی آلو ،پیاز ،ادرک اور ٹماٹر فروخت کرنے پر پانچ ہزار روپے ادائیگی جرمانہ کی سزا سناتے ہوئے تنبیہ کی کہ اگر ملزم نے آئندہ بھی گراں فروشی برقرار رکھی تو اسے سزائے قید سنائی جائے گی ۔

0 comments

Write Down Your Responses