سرگودھا سمیت 5 ڈویژنوں میں ہائیکورٹ بینچز کے قیام کے لئے 25 نومبر سے تحریک کا اعلان کر دیا گیا

سرگودھا(ڈپٹی انوسٹی گیشن انچارج۔چوہدری رحمان)سرگودھا سمیت 5 ڈویژنوں میں ہائیکورٹ بینچز کے قیام کے لئے 25 نومبر سے تحریک کا اعلان کر دیا گیا۔ اس سلسلہ میں پیر سے تمام عدالتوں کی تالہ بندی ہو گی اور کوئی وکیل مقدمات کی سماعت کے لئے کسی عدالت میں پیش نہیں ہو گا جبکہ 26 نومبر کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ دھر نا اس وقت تک جا ر ی رہے گا جب تک وکلا ء کے مطالبا ت تسلیم نہیں کر لئے جا تے ۔انٹر ڈویژ نل وکلا ء کی کو ر کمیٹی کے فیصلو ں کے با ر ے میں ہنگا می پر یس کانفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن کے صد ر سید طیب شیراز ی جنر ل سیکر ٹر ی ملک شفقت اعوان نے کہا کہ پنجا ب حکو مت نے سرگودھا ،فیصل آ با د ،گو جرانوالہ ،سا ہیوال اور ڈیر ہ غازی خان میں ہا ئی کورٹ کے بنچ قا ئم کر نے کا وعد ہ کیا تھا لیکن وکلا ء کی پر امن تحر یک کو سا ز ش کے تحت سبوتاژ کیا گیا اب وکلا ء کی انٹر ڈویژ نل کو ر کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ 26 نو مبر سے سپر یم کورٹ کے باہر دھرنے کا آ غا ز کیا جا ئے گا اور اس وقت تک دھر نا جا ر ی رہے گا جب تک پنجا ب کے پا نچ ڈویژ نو ں میں ہا ئی کورٹ کے بنچ کے قیا م پر عمل درآ مد نہیں ہو جا تا انہو ں نے کہا کہ اسلا م آ با د میں احتجا جی دھر نے کے دوران ہمیں ریڈ زون بھی کر ا س کر نا پڑ ا تو اس سے بھی گر یز نہیں کر یں گے ۔ہز ا روں وکلا ء کے احتجاج سے اگر امن و اما ن کا مسلہ پید ا ہو گا تو اس کی ذمہ داری پنجا ب حکو مت اور عدلیہ پر عا ئد ہو گی ۔ڈسٹرکٹ با ر ایسو سی ایشن کے صد ر سید طیب شیراز ی نے بتا یا کہ 25 نومبر کی صبح 8 بجے سرگودھا خوشاب میانوالی اور بھکر کی تما م عدالتو ں کی تا لہ بند ی کر دی جا ئے گی نہ تو کسی جج کو عدالت میں جا نے دیا جا ئے گا اور نہ ہی کو ئی سا ئل اور وکیل عدالت میں پیش ہو سکے گا انہو ں نے کہا کہ 25 نو مبر کی رات گیا ر ہ بجے سرگودھا سے وکلا ء کا قافلہ اسلا م آ با د کی طر ف روانہ ہو گا موٹر وے کے چکر ی انٹر چینج پر تما م اضلا ع کے وکلا ء اکٹھے ہو ں گے اور 26 نو مبر کی صبح 8 بجے قا فلے کی شکل میں چکر ی سے سپر یم کورٹ اسلام آ با د کی طر ف ما ر چ کیا جا ئے گا۔ انہو ں نے کہا کہ ہا ئی کورٹ کے بنچ کے قیا م میں اب کو ئی آ ئینی رکاوٹ نہیں لیکن بعض لو گ سو چی سمجھی منصو بہ بند ی کے تحت را ہ میں رکا وٹیں پید ا کر رہے ہیں ۔سید طیب شیراز ی نے کہا کہ جن لو گو ں نے اسمبلی میں قا نو ن سا ز ی کر نی ہے انہیں اپنی قمیض پہننے کا بھی ڈھنگ نہیں ۔سرگودھا کے ارا کین اسمبلی کے کر د ا ر پر مجھے بے حد دکھ ہو ا ہے سو ل سو سا ئٹی صحا فی وکلا ء کی اس تحر یک میں ان کے سا تھ ہیں اس مو قعہ پر یو نین آ ف جر نلسٹس (رجسٹر ڈ)کے صد ر عبدالصمد شا ہین اور ا ن کی تنظیم کو وکلا ء نے خر ا ج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وکلا ء کی تحر یک میں سرگودھا کے صحا فیو ں بالخصو ص یو نین آ ف جر نلسٹس کے صد ر عبدالصمد شا ہین جنر ل سیکرٹر ی عمرا ن گو ا رئیہ نے جو کردار ادا کیا وکلا ء اسے کبھی فراموش نہیں کر سکیں گے اس مو قعہ پر عبدالصمد شا ہین نے سرگودھا سے صحا فیو ں کی نما ئند گی کر تے ہو ئے وکلا ء کے احتجا جی دھر نے میں شر کت کا اعلا ن کیا وہ وکلا ء کے احتجا جی قا فلے کے ہمرا ہ اسلا م آ با د جا ئیں گے ۔

0 comments

Write Down Your Responses